راؤ دلشاد : رکن صوبائی اسمبلی فاطمہ صلاح الدین پپی اسمبلی سے واپسی پر سیڑھیوں سے پھسل گئیں
اسمبلی کی سیڑھیوں سے پھسلنے پر ایم پی اے فاطمہ صلاح الدین پپی کا پاؤں زخمی ہو گیا
ریسکیوٹیم نے زخمی خاتون رکن اسمبلی کو گنگارام ہسپتال منتقل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App