ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی کا 13 جنوری سے سٹرائیک کیمپ لگانے کا فیصلہ

 پی سی بی کا 13 جنوری سے سٹرائیک کیمپ لگانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد:پاکستان سٹرائیک فورس کیمپ، پی سی بی کا 13 جنوری سے سٹرائیک کیمپ لگانے کا فیصلہ، سٹرائیک فورس کے کھلاڑی 12 جنوری کو رپورٹ کریں گے۔
سٹرائیک فورس میں 25 کھلاڑیوں کا 90 روزہ کیمپ لگے گا،سٹرائیک فورس میں عبدالصمد، حیدرعلی، یاسرخان، خوشدل شاہ ،محمد اخلاق، عمران رندھاوا، سعد مسعود ،مبصر خان، حسن نواز، خواجہ نافع،عامر برکی، محمد فیضان، آفاق احمد ، جہانداد خان، عماد بٹ، عرفان خان شامل ہیں۔

علاوہ ازیں عثمان خان، خیام خان، عباس آفریدی، شاویز عرفان، باسط علی، محمد فائق،علی عمران، سرور آفریدی، ناصرنواز اسٹرائیک فورس کا حصہ ہوں گے۔
سٹرائیک فورس کا کیمپ سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کی زیرنگرانی لگے گا۔