ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس مقابلے میں گرفتار 3 ملزمان ہلاک

 پولیس مقابلے میں گرفتار 3 ملزمان ہلاک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پولیس مقابلے میں گرفتار 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فیصل آباد میں چک 209 کے قریب پولیس مقابلہ ہوا جہاں پولیس وین میں ملزمان کو اسلحہ برآمدگی کیلئے لے جایا جارہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار 3 ملزمان نے پولیس وین پر فائرنگ کی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے تھانہ صدرکا اے ایس آئی غلام مصطفیٰ زخمی ہوگیا  جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے گرفتار 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer