ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جائیداد کا تنازع؛ 2 افراد قتل ایک زخمی 

جائیداد کا تنازع؛ 2 افراد قتل ایک زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : جلو موڑ کے قریب فائرنگ سے2افراد قتل ہوگئے 
جائیداد کے تنازعہ پر قتل ہونے والے دونوں سوتیلے بھائی ہیں،فائرنگ سے 34 سالہ سیف اسلم اور 25 سالہ ارسلان قتل ہوئے،باٹا پور پولیس نے  کارروائی کی ،3 ملزم محمد سہیل، اکرام اور زخمی مرسلین گرفتار ہوگئے 
پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دیں،ایس پی کینٹ کے مطابق واقعہ کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں
18:33