ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

3کم عمر بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والا اوباش شخص گرفتار

3کم عمر بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والا اوباش شخص گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین :داتا دربار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3کم عمر بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والا اوباش شخص گرفتار کر لیا۔
ملزم بچوں کے ساتھ مسلسل 3ماہ تک زیادتی کرتا رہا،ملزم کے خلاف تھانہ ہربنس پورہ میں 4ماہ قبل مقدمہ درج کیا گیا تھا۔مفرور اشتہاری شاکر پھل فروشی کا کاروبار کرتاتھا۔
بچوں کی جانب سے گھر والوں کو مطلع کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔مفرور اشتہاری کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کیا گیا۔