ن لیگ کے رہنما ملک اسد کھوکھر کے داداانتقال کرگئے   

Malik Asad khokhar,grandfather,passed away,City42
کیپشن: Asad khokhar,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر کے دادا انتقال کر گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ملک حیدر علی کچھ عرصہ سے علیل تھے،آج اچانک طبیعت خراب ہوئی اور رضائے الٰہی سے وفات پاگئے،ملک حیدر علی کی نماز جنازہ کل صبح 9بجے آبائی گاؤں مانووال چوہنگ ، ملتان روڈ لاہور میں اداکی جائے گی۔