ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عامر لیاقت کی نئی نویلی دلہن کیساتھ پہلی ویڈیو وائرل

عامر لیاقت کی نئی نویلی دلہن کیساتھ پہلی ویڈیو وائرل
کیپشن: Aamir Liaquat Husain With Wife
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کر لی، تیسری اہلیہ کے ساتھ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی تیسری بیوی کے ہمراہ تصویر شئیر کی اور کیپشن میں لکھا کہ گذشتہ رات میں نے 18 سالہ سیدہ دانیا شاہ کے ساتھ نکاح کر لیا، دانیا ایک مہذب نجیب الطرفین سادات خاندان سے تعلق رکھتی ہیں جس کا تعلق پنجاب کے شہر لودھراں سے ہے۔

عامر لیاقت حسین کی اہلیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شئیر کی جس میں لکھا،" صبح بخیر پاکستان، خاص طور پر کراچی۔۔میرا نیا گھر" ۔

View this post on Instagram

A post shared by @syedadaniaaamir

اکاؤنٹ پر ایک اور ویڈیو بھی پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنے نکاح سے قبل سجنے سنورنے کی ایک ویڈیو شئیر کی، اور  لکھا کہ کل رات  میک اپ آرٹسٹ'کاشی' نے مجھے دلہن کے طور پر تیار کیا،جو کہ میری زندگی کا ایک خاص لمحہ تھا، میرے شوہر بچپن سے ہی میرےآئیڈیل ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by @syedadaniaaamir

Malik Sultan Awan

Content Writer