ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جاپان؛ ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے

جاپان؛ ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جاپان کے علاقے ہوکائیڈو میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

 خبرایجنسی کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت6.5جبکہ گہرائی 57کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ 

 زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس ہونے پر عمارتیں لرز گئیں اور لوگ خوف و ہراس میں باہر نکل آئے۔

 یادرہے کہ چند دن پہلے بھی جاپان کے علاقے ہوکائیڈو میں زلزلہ آیا تھا۔