سٹی 42: آرٹس مضامین کے ساتھ میٹرک کرنے والے طلباء کیلئے اچھی خبر آگئی ۔
انٹر بورڈ کمیٹی آف چیرمینز نے طلباء کو پری میڈیکل میں داخلے کی اجازت دیدی۔طلباانٹرمیڈیٹ میں پری انجینئرنگ،آئی سی ایس ودیگرمضامین میں داخلہ لےسکیں گے۔
دوسائنس مضامین کیساتھ او، اےلیول کرنیوالےطلباکوسائنس گروپ کےمساوی سرٹیفکیٹ ملےگا۔لاہوربورڈمیں پہلےہی میٹرک آرٹس کیساتھ کرنیوالےطلباکوانٹرسائنس سےکرنیکی اجازت ہے۔
بورڈحکام کا کہنا ہے کہ کالج اگربچوں کوسائنس میں ایڈمشن دیں توبورڈانکاامتحان لینےکاپابندہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App