ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: بچے اغوا کرکے دوسرے صوبوں میں فروخت کرنیوالی 2 خواتین گرفتار  

لاہور: بچے اغوا کرکے دوسرے صوبوں میں فروخت کرنیوالی 2 خواتین گرفتار  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:لاہور  میں  اغوا  ہونے  والا  بچہ 48  گھنٹوں  بعد بازیاب کرا لیا گیا۔

پولیس کے مطابق لاہور میں اغوا ہونے والا بچہ 48 گھنٹوں کے بعد لاہور کے علاقے بادامی باغ  سے بازیاب کر لیا گیا ہے۔

 پولیس نے بچے کو اغوا کرنے والی 2 خواتین ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار خواتین بچوں کو اغوا کرکے دوسرے صوبوں میں فروخت کرتی تھیں۔