ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہربھرمیں ڈینگی کےواربدستورجاری، 32نئےکیسزسامنےآگئے

شہربھرمیں ڈینگی کےواربدستورجاری، 32نئےکیسزسامنےآگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: شہربھرمیں ڈینگی کےواربدستورجاری، 24گھنٹوں میں ڈینگی کے32نئےکیسزسامنےآگئے۔ 
تفصیلات کے مطابق ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 25 تک جاپہنچی۔ سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے16مریض زیرعلاج ہیں، جبکہ پرائیویٹ ہسپتالوں میں ڈینگی کے9مریض زیرعلاج ہیں۔ 
شہر کے261 مختلف مقامات سے ڈینگی لاورا بھی برآمد ہوا۔