ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی آئی سی ڈاکٹرہاسٹل میں آگ لگ گئی

پی آئی سی ڈاکٹرہاسٹل میں آگ لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جیل روڈ پر پی آئی سی ڈاکٹرہاسٹل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آگیا

ریسکیوٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپالیا، ریسکیو حکام کے مطابق آگ بظاہر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔