سٹی 42: میانوالی میں فیس بک پر تلخ کلامی نے نوجوان کی جان لے لی
میانوالی معصوم حافظ قران قتل ہوگیا ، میانوالی بلو خیل روڈ پر فریقین کے مابین معمولی جھگڑا ہوا ۔ گروپوں کے درمیان فیس بک پر تلخ کلامی ہوئی تھی ۔ ایک فریق نے شہر کے وسط میں روڈ پر کھلے عام شدید فائرنگ کردی ۔
فائرنگ کے نتیجہ میں جامعہ اکبریہ کا بے گناہ معصوم حافظ قران قرآن زد میں آگیا ۔ میانوالی فائر لگنے سے معصوم حافظ قران موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ میانوالی پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔