ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت عزیزالدین المعروف پیر مکیؒ کےمزارشریف کوغسل دینےکی تقریب

حضرت عزیزالدین المعروف پیر مکیؒ کےمزارشریف کوغسل دینےکی تقریب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حضرت عزیزالدین المعروف پیر مکیؒ کےمزارشریف کوغسل دینےکی تقریب ہوئی 
تقریب میں صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے خصوصی شرکت کی،سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، مینجر دربار رانا احسان  اورڈپٹی ڈائریکٹر آصف اعجاز، پبلک ریلیشن آفیسر محمد علی خان نے شرکت کی
صوبائی وزیر، سیکرٹری اوقاف سمیت عقیدت مندوں نے مزار شریف کو غسل دیا