ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی: گیس لیکیج کے دوران  سگریٹ سلگانے پر دھماکا، ایک شخص زخمی

راولپنڈی: گیس لیکیج کے دوران  سگریٹ سلگانے پر دھماکا، ایک شخص زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)راولپنڈی میں گیس لیکیج کے باعث سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیاجس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
دھماکہ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک علی اکبر میں گیس لیکج کے باعث گھر میں ہوا، واقعے میں ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا، جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق سلنڈر سے گیس لیک ہورہی تھی کہ  متاثرہ شخص کے سگریٹ سلگانے پر دھماکا ہوگیا۔