ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورپارکنگ کمپنی کی ڈیجٹیلائزیشن ، نیا سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

 لاہورپارکنگ کمپنی کی ڈیجٹیلائزیشن ، نیا سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل: لاہورپارکنگ کمپنی کی ڈیجٹیلائزیشن کی جانب اہم پیشرفت، لاہورپارکنگ کمپنی میں پیپرلیس نظام رائج کیاجائےگا۔

لی پارک میں روزمرہ کےخط وکتابت ای فاس سسٹم کےذریعےکی جائےگی، ای فاس پرکام کرنےکیلئے افسران وعملےکےلاگ ان بنائےجائیں گے۔

عملے کی مزید تربیت کے لئے پی آئی ٹی بی کی مدد لی جائے گی، ای فاس سسٹم سے لاگت اور وقت کی بچت ہو گی۔

ای فاس ماحول دوست اور محفوظ سسٹم سمجھا جاتا ہے، ای فاس سے کبھی بھی کہیں بھی خط و کتابت بارےدفتری امورسرانجام دیئےجا سکیں گے۔

ای فاس سسٹم کےنفاذکےبعدمینول فائل اورخط وکتابت ختم کر دی جائےگی، چیف سیکرٹری نےتمام اداروں اورمحکموں کیلئےای فاس کااستعمال لازمی قراردیاتھا۔