پمز اور پولی کلینک میں بھرتیوں کا عمل روک دیا گیا، سیلیکشن کمیٹی تحلیل 

Health Ministry, City, recruitments stoped
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وفاقی وزارت صحت نے پمز اور  پولی کلینک اسپتال میں بھرتیوں کے لیے بنائی گئی  ڈیپارٹمنٹل سیلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی۔

تحلیل کی گئی کمیٹی کی جانب سے شروع کیا گیا بھرتیاں کا عمل بھی منسوخ کر دیا گیا ۔

وفاقی وزارت نے کمیٹی کی تحلیل کا  نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔