ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کے لیے خوشخبری؛ وزیر اعظم آج پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کریں گے

عوام کے لیے خوشخبری؛ وزیر اعظم آج پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: عوام کیلیے خوشخبری ،وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے۔

ذرائع  کے مطابق وزیراعظم ڈیزل میں زیادہ کمی کا اعلان کریں گے ،پیٹرول کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کیا جائے گا۔

وزیراعظم اسلام آباد ٹالکس کے حوالے سے بھی قوم کو اعتماد میں لیں گے.

ڈیزل میں 100 روپے کمی کا امکان ہے جبکہ پیٹرول میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے