ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاق کا کل  تعطیل کا اعلان 

 وفاق کا کل  تعطیل کا اعلان 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:کیپٹل سٹی میں بین الاقوامی مہمانوں کی آمد کا معاملے پر ضلعی انتظامیہ نے 11 اپریل کو بھی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 

 نوٹیفیکیشن کے مطابق کل  اسلام  آباد میں مقامی چھٹی ہوگی ۔

ضلعی انتظامیہ ، پولیس ، سی ڈی اے ، ائیسکو ، ہسپتال اور ایس این جی پی ایل کے اوپر چھٹی کا اطلاق نہیں  ہو گا ۔