ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی قیادت عالمی رہنمائوں کی میزبانی کیلئے پرجوش، اسلام آباد میں تاریخی انتظامات

پاکستانی قیادت عالمی رہنمائوں کی میزبانی کیلئے پرجوش، اسلام آباد میں تاریخی انتظامات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستانی قیادت عالمی رہنمائوں کی قیادت کے لیے پرجوش ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اس حوالے سے تاریخی انتظامات کیے گئے ہیں ۔

  اسلام آباد کی فضاؤں میں پھیلی خوشی اور ولولہ ، پاکستان کی انتھک اور مثبت سفارت کاری کے بعد حاصل ہونے والی کامیابی کا آئینہ دار ہے۔

 یہ پُرتپاک استقبالیہ بینرز عالمی امن کے حصول کیلئے پاکستانی قوم اور قیادت کے پُرخلوص اور پُرجوش جذبات کا مظہر ہے، اسلام آباد مذاکرات ہماری قیادت کی خلوصِ نیت اور اصولوں پر مبنی وژن کا وہ ثمر ہے جس پر پوری قوم کے سر فخر سے بلند ہیں۔