ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔

 ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سمری آج وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوائی جائے گی، حتمی اعلان رات کو کیا جائے گا۔

 اعلیٰ حکومتی عہدیدار  کے مطابق آج پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے، عوام کو تیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق آج خوشخبری دیں گے۔

 ان کا کہنا تھا کہ حکومت آج عوام کو ریلیف فراہم کرے گی۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer