وقاص احمد :ایک ہی علاقہ میں وارداتوں کی 50کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا
گرفتار ملزم نے صرف مخصوص ایریا میں مجموعی طور پر 52 وارداتیں کیں،ڈولفن سکواڈ نے ملزم کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا،ڈولفن ٹیم کو گرفتاری کے وقت ملزم کی جامنب سےشدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا،گرفتار ملزم پر ڈکیتی، چوری، جھپٹا، گینگز و دیگر سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں ملزم عمران کوقانونی کارروائی کیلئے تھانہ راوی روڈ کے حوالے کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App