ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینی سستی ہو گئی

 چینی سستی ہو گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آ ہی گئی، چینی کی فی کلو قیمت 2 سے 3 روپے کم ہو گئی ہے۔ 

 ہول سیل میں چینی فی کلو 2 روپے سے 3 روپے تک سستی ہو گئی ہے۔ ہول سیل میں چینی 120روپےکلو سے کم ہو کر 117 روپےاور 118 روپےپر دستیاب ہونےلگی ہے۔ دوسری جانب چینی کی 50کلو کی بوری 100روپے سے 150 روپے تک سستی ہونے کے باعث 6 ہزارروپےسے کم ہوکر5 ہزار 850 سے 5 ہزار 900 روپےپردستیاب ہونےلگی ہے۔

 واضح رہے کہ ایک ہفتےکےدوران چینی کی فی کلوقیمت میں 4 روپے سے 5 روپے تک کمی واقع ہو چکی ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer