ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیکٹری ایریا سے سعودی پلٹ شہری کی لاش برآمد

factory area,deadbody found
کیپشن: Dead body file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)فیکٹری ایریا سے سعودی پلٹ شہری کی لاش برآمد، متوفی اختر کی موت  نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی۔
  35 سالہ اختر چند روز قبل سعودیہ سے وطن واپس آیا تھا، گزشتہ روز اختر دوستوں کے ہمراہ رات گئے گھر سے گیا اور صبح اختر کی لاش والٹن روڈ سے برآمد ہوئی، پولیس کے مطابق اختر کی موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی ہے، پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ اسکے دوستوں کی تلاش بھی جاری ہے۔