ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گریڈ سترہ میں ترقی پانے والے ریجنل ٹیکس آفس ٹو کے آفیسرز کے اعزاز میں تقریب

گریڈ سترہ میں ترقی پانے والے ریجنل ٹیکس آفس ٹو کے آفیسرز کے اعزاز میں تقریب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: گریڈ سترہ میں ترقی پانے والے ریجنل ٹیکس آفس ٹو کے آفیسرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، چیف کمشنر سعدیہ صدف گیلانی نے ایڈمن آفیسر ان لیںڈ ریونیومحمد اظہر ملک سمیت تمام افسروں کو گلدستے پیش کئے۔

 تفصیلات کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس ٹو کے کانفرنس روم میں گریڈ 17میں ترقی پانے والے ان لینڈ ریونیو سروس کے افسران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں چیف کمشنر آر ٹی او ٹو سعدیہ صدف گیلانی، کمشنر سمیعہ اعجاز، غزالہ حمید رازی، یاسر منصور عالم بٹ سمیت دیگر افسران شریک ہوئے۔

 چیف کمشنر آر ٹی او ٹو سعدیہ صدف گیلانی نے گریڈ سترہ میں ترقی پانے والے ایڈمن آفیسر ان لینڈ ریونیو محمد اظہرملک، اسسٹنٹ کمشنرنعیم سیالوی اورمحمد محسن کو گلدستے پیش کئے۔

Shazia Bashir

Content Writer