ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی 

ڈالر کی قیمت میں کمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں کمی  ہوگئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہوگیا ۔انٹربینک میں ڈالر 277.37 روپے سے کم ہوکر 277.36 روپے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.06 روپے پر برقرار    ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 22 پیسے مہنگا ہوکر 325.45 روپے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ  20 پیسے مہنگا ہوکر 378.97 روپے پر آگیا    ۔اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 2 پیسے کم ہوکر  76.26 روپے پر آگیا ۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 2پیسے کم ہوکر 74.49 روپے کا ہوگیا