ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندر , اولڈ ایج ہوم میں تلخ کلامی پررہائشی کا ساتھیوں پر دھاوا; ملزم گرفتار

سندر , اولڈ ایج ہوم میں تلخ کلامی پررہائشی کا ساتھیوں پر دھاوا; ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سندر میں  اولڈ ایج ہوم میں تلخ کلامی پررہائشی نے  ساتھیوں پر دھاوا  بول دیا ۔ 
معمولی تلخ کلامی پر ملزم ہتھوڑے سے حملہ آور ہوا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے حملہ سے 3افراد زخمی ہوئے ۔
سندر پولیس نے اطلاع موصول ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔