Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی اسٹیٹ بینک کے مطابقانٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے معمولی کمی ہوئی ۔ انٹربینک میں ڈالر 281.62 روپے سے کم ہوکر 281.61 روپے پر بند ہوا۔ شیئر کریں: تجارت