ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانگا منڈی: رائیونڈ روڈ پر گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی

مانگا منڈی: رائیونڈ روڈ پر گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری: مانگا منڈی رائیونڈ روڈ پر گیس پائپ لائن میں اچانک  آگ بھڑک اُٹھی.

 اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور فائر فائٹرز نے فوری امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر بروقت قابو پا لیا گیا جبکہ آتشزدگی کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.