ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈارکی قازقستان کے ہم منصب سے ملاقات، سیاسی اور اقتصادی روابط بڑھانے پر زور

اسحاق ڈارکی قازقستان کے ہم منصب سے ملاقات، سیاسی اور اقتصادی روابط بڑھانے پر زور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قازقستان کے ہم منصب مرات نرتلیو سے ملاقات کی جس میں سیاسی اور اقتصادی روابط بڑھانے اور خطے میں رابطوں میں اضافے پر زور دیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ میں ہوئی، ملاقات میں پاکستان اور قازقستان نے باہمی تعلقات مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ فریقین نے سیاسی اور اقتصادی روابط بڑھانے پر اتفاق کیا۔