ویب ڈیسک : عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں ۔
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 71.06 ڈالر ،ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 67.67 ڈالر پر آگئی .
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ قیمت چند مہینوں کی کم ترین سطح پر ہیں، تیل کی قیمتوں می کمی کی وجہ لیبیا سے طلب اور رسد میں اضافہ ہے ۔