شاہ نواز دھانی ایشیا کپ کے فائنل سے قبل فٹ ہوگئے

فاسٹ بولر،شاہ نواز دھانی،پریکٹس،ایشیا کپ،سٹی42
کیپشن: Shah nawaz dhani,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی ایشیا کپ کے فائنل سے قبل فٹ ہوگئے ۔
یاد رہے کہ پاکستانی فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے تھے تاہم اب وہ فٹ ہوچکے ہیں اور پریکٹس سیشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے دبئی اسٹیڈیم میں پوری رفتار سے بولنگ پریکٹس کی اور اب پہلے سے بہت بہتر محسوس کررہے ہیں۔