ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگلینڈ نے اپنے ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا

انگلینڈ نے اپنے ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا
کیپشن: England announces squad for T20 World Cup
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:    انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

انگلینڈ کے ورلڈ کپ اسکواڈ کی قیادت اوئن مورگن کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں معین علی، جوناتھن بیئرسٹو، سیم بلنگز، جوز بٹلر، سیم کررن، کرس جورڈن، لیام لینگوسٹن، ڈیوڈ ملان اور ٹیمل ملز شامل ہیں۔اس کے علاوہ لیگ اسپنر عادل رشید،  اوپننگ بیٹسمین جیسن روئے اور فاسٹ بالر ڈیوڈ ویلے بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر