ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مالک مکان پر تشدد؛ سابق پولیس کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج 

مالک مکان پر تشدد؛ سابق پولیس کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:مالک مکان پر تشدد کرنے پر ملازمت سے برخاست پولیس کانسٹیبل کیخلاف مقدمہ درج ہوگیا 
توقیر اور اسکے ساتھیوں کیخلاف تھانہ کوٹ لکھپت میں مقدمہ درج کیا گیا،پولیس نے چند روز قبل شہری قیصر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا۔
سابق کانسٹیبل توقیر نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مالک مکان پر تشدد کیا۔متاثرہ مکان مالک قیصر نے کرایہ کی عدم ادائیگی پر مکان خالی کروایا تھا۔
ملزم توقیر کے ساتھی بھی خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرتے تھے۔