ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیفنس قتل کیس ؛ 5 ملزم گرفتار

ڈیفنس قتل کیس ؛ 5 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈیفنس میں احمد جاوید  کے قتل کیس میں پولیس نے مزید5 ملزموں  کو گرفتار کرلیا۔
مرکزی ملزم ابوبکر بھی گرفتار ہونے والے افراد میں شامل ہے ۔
واقعے میں ملوث گارڈز بھی گرفتار ہوگئے ، مزید 2 ملزموں کی تلاش جاری ہے ۔