شہزاد ابدالی: شہر کی اوپن مارکیٹ مین مہنگائی کا راج برقرار ، گھی درجہ اول 550 ،آئل 560 فی کلوگرام فروخت جارہا ہے ۔
چاول 380 سے 560 روپے فی کلوگرام تک فروخت جاری ہے ، معروف کمپنی نے مختلف گرام میں پیک چاکلیٹ کا وزن کم کردیا قیمت 40 سے 45 روپے بڑھا دی ۔
چائے 800 گرام کا پیک 1780 روپے کا فروخت کیا جارہا ، معروف کمپنی کی 50 گرام کافی کا پیک 150 روپے اضافے سے 1400 روپے کا ہوگیا۔