ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں آج اور کل اورنج لائن ٹرین بند رہے گی

شہر میں آج اور کل اورنج لائن ٹرین بند رہے گی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:شہر میں آج اور کل اورنج لائن ٹرین بند رہے گی۔
پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے اورنج لائن ٹرین آپریشن معطل کر دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر کی ایڈوائس پر اورنج لائن ٹرین آپریشن معطل کیا گیا۔