ثمرہ فاطمہ:غازی آباد لاہور میں 60 سالہ شخص کا 7 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کا دلخراش واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر حنا پرویز بٹ نے متاثرہ بچی کے گھر کا دورہ کیا۔
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، حنا پرویز بٹ نے متاثرہ بچی کے والدین سے ملاقات کی ، مکمل معاونت کی یقین دہانی کرائی۔

