رومیل الیاس: مطالبات کی منظوری کیلئےسوشل ویلفیئردفترشملہ پہاڑی کے سامنے نابیناافرادکےدھرنےکو17روز ہوگئے۔
حکومت اورنابینا افرادکےمابین ہونے والے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے،نابینا افرادمطالبات منظوری کانوٹیفکیشن جاری ہونے تک دھرنا جاری رکھنے پر بضد ہیں۔
صوبائی وزیر سہیل شوکت اور نابینا افراد کے مابین ہونے والے مذاکرات بھی ناکام رہے۔نابینا افراد کا کہنا ہے کہ روزگار کی فراہمی سمیت دیگرمطالبات کی منظوری کانوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App