ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق

 مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)چلاس میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق بوسیدہ مکان کی چھت گرنے کا واقع چلاس کے علاقے بونر داس میں پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ افسوسناک واقع علی الصبح پیش آیا ہے

پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد میں ماں، 4 بیٹے اور 4 بیٹیاں شامل ہیں، تمام لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔کچے مکان کا چھت گھر کا چھت بیم ٹوٹنے سے گری ہے۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئی ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer