ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی حکومت کا عمرہ زائرین کے حوالے سے بڑا فیصلہ

big announcement from saudia for umrah
کیپشن: Masjid al-Haram
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:   سعودی عرب نے عمرے کی اجازت مکمل کورونا ویکسینیشن کروانے والوں تک محدود کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکیسن کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں کو ہی عمرے کی اجازت ہوگی۔حکام کا کہنا ہے کہ مکمل ویکسینیشن والے ہی مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں نماز ادا کرسکیں گے۔ فیصلے کا اطلاق اتوار کی صبح 9 بجے سے کیا جائے گا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر