ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ کے گاؤں میں خاتون نے خودکشی کرلی

رائیونڈ کے گاؤں میں خاتون نے خودکشی کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:رائیونڈ سٹی، آرائیاں گاؤں میں گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ خاتون  نے  خودکشی کرلی ۔
پولیس کے مطابق 24سالہ فائزہ زہریلی چیز کھانے سے جناح ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی۔
متوفیہ کی میت مردہ خانے منتقل کردی گئی ۔ واقعہ کی مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں ۔