سٹی 42: پولیس حراست سے فرار ہونے کی کوشش میں ملزم ٹانگیں تڑوا بیٹھا
پولیس ذرائع کے مطابق فیکٹری ایریا انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں ملزم نے خودکشی کی کوشش کی،ملزم اشتیاق احمد تھانے کی دوسری منزل سے کود گیا۔
چھت سے گرنے کے باعث ملزم کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ملزم اشتیاق کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
50سالہ اشتیاق احمد کو پولیس نے چوری کےمقدمہ میں گرفتار کیا تھا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App