ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیسٹ کرکٹر عامر نذیر کے بھائی عرفان احمد انتقال کر گئے

ٹیسٹ کرکٹر عامر نذیر کے بھائی عرفان احمد انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سابق رکن اور قومی کرکٹر عامر نذیر کے بڑے بھائی عرفان احمد انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم عرفان احمد کی نمازِ جنازہ آج رات 8 بجے ادا کی جائے گی۔
نماز جنازہ گلشنِ راوی، بلاک ای 201 فٹبال گراؤنڈ میں منعقد کی جائے گی۔