ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابراعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

Babar Azam
کیپشن: Babar Azam
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور اعزاز  اپنے نام کرلیا۔

بابر اعظم 16 ویں مرتبہ سینچری شراکت میں حصہ دار بنے ہیں جب کہ بابر نے رضوان کے ساتھ 9  مرتبہ سنچری شراکتیں بنائی ہیں، بابراعظم نے احمد شہزاد اور حسین طلعت کے ساتھ دو دو مرتبہ سینچری شراکت بنائی جب کہ حیدر علی، حارث سہیل اور حفیظ کے ساتھ ایک ایک سنچری شراکت بنائی, بھارت کے روہت شرما کیرئیر میں 14 سینچری شراکت میں حصہ دار رہے۔

اس کے علاوہ بابر اور رضوان بطور پارٹرنز ڈھائی ہزار رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئی ۔