(شاہد ندیم سپرا) لیسکو نےترقیاتی و تعمیراتی کاموں کےباعث جاری لوڈشیڈنگ ختم کردی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے، جس کی وجہ سے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے شہر سمیت ریجن بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا، لیسکو کی جانب سے مختلف علاقوں میں آٹھ گھنٹے بجلی بند کر کے تعمیراتی و ترقیاتی کام کیے جا رہے ہیں،ہائی لائن لاسز والے علاقوں میں بھی عارضی طور پر بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کی گئی۔