ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی حکام میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

پی سی بی حکام میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شہباز علی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او اختیارات نہ ملنے پر ناراض ہوگئے، نئے آئین میں سی او او کے تمام اختیارات چیف ایگزیکٹو آفیسر کو منتقل کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اختیارات کی جنگ کے باعث بورڈ کے بڑوں میں اختلافات بڑھنے لگے ہیں، پی سی بی کے سی او او سبحان احمد اختیارات کم ہونے پر اعلیٰ حکام سے ناراض ہیں، ایک ہفتہ سے دفتر بھی نہیں آرہے جبکہ بورڈ حکام نے سبحان احمد کو منانے کی کوششیں شروع کردیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ نئے آئین میں سی او او کے تمام اختیارات چیف ایگزیکٹو آفیسر کو منتقل کردیئے گئے ہیں۔