ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیف سکولوں کیلئے خوشخبری، وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑی مںظوری دیدی

پیف سکولوں کیلئے خوشخبری، وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑی مںظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولوں کے فنڈر کی عدم ادائیگی کا نوٹس لیتے ہوئے فنڈز کی ادائیگی کی سمری منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن(پیف) کے پارٹنر سکولوں کو فنڈز کی ادائیگی کےمعاملہ پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا۔ اس حوالے سے انہوں نے پارٹنر سکولوں کو فنڈز کی ادائیگی کیلئے سمری کی منظوری بھی دے دی ہے۔

وزیراعلیٰ نے سکولوں کو فنڈز کی ادائیگی جلد کرنے کی ہدایت بھی کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اس ضمن میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہونی چاہیئے۔

Sughra Afzal

Content Writer