ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شدید گرمی ؛ قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ ملتوی

شدید گرمی ؛ قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے 54 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ ملتوی کردی۔

سہائتا قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ 14 سے 17 مئی تک کراچی میں شیڈول تھی۔پاکستان نیوی نے شدید موسم کے سبب چیمپئن شپ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی

چیمپئن شپ کی تیاریوں کے لیے بھاری اخراجات کیے جاچکے ہیں۔پاکستان نیوزی اور دیگر اداروں کی درخواست پر نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ اکتوبر نومبر تک ملتوی کردی گئی۔اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی طرف سے تمام متعلقہ اداروں اور صوبوں کو آگاہ کردیا گیا۔