سٹی 42: پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں بڑی پیشرفت ہوئی ۔ نجی ایئرلائن 'ساؤتھ ایئر' کے پہلے طیارے کی آمد ہوگئی ۔
اعلامیہ وزارت دفاع کے مطابق ریجنل کنیکٹیویٹی کی جانب اہم قدم: 'ساؤتھ ایئر' کا پہلا اے ٹی آر (ATR 72-500) طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔سیاحت کے فروغ کے لیے اہم سنگ میل: 'ساؤتھ ایئر' جون 2026 سے فضائی آپریشنز کا آغاز کرے گی۔
ہوابازی کے شعبے میں نیا باب شروع ہوگیا ۔ 'ساؤتھ ایئر' کی آمد سے علاقائی رابطوں میں بہتری اور معاشی استحکام آئے گا۔